Inquilab Logo

عامر خان کی ’لال سنگھ چڈھا‘ نیٹ فلکس پر کامیاب

Updated: October 16, 2022, 9:51 AM IST | Mumbai

:بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی فلم لال سنگھ چڈھا باکس آفس پر ناکام رہی، لیکن اب یہ فلم نیٹ فلیکس کی نان انگلش فلموں میں دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر ہے۔

lal singh chaddha
’لال سنگھ چڈھا

:بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی فلم لال سنگھ چڈھا  باکس آفس پر ناکام رہی، لیکن اب یہ فلم نیٹ فلیکس کی نان انگلش فلموں میں دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر ہے۔ مسٹر پرفیکشنسٹ کی تخلیق لال سنگھ چڈھا اس برس بالی ووڈ باکس آفس پر سب سے بڑی ناکام فلم اس لئے بھی رہی کہ ریلیز سے قبل فلم کے حوالے سے کافی پروموز اور دیگر تشہیری مہم کے ذریعے ایک ہائپ پیدا کیا گیا لیکن پھر بھی یہ مطلوبہ نتائج حاصل نہ کرسکی اور۱۰۰؍ کروڑ روپے  کے کاروبار کا ہدف بھی پورا نہ کرسکی۔ تاہم اس ماہ کے اوائل میں جب یہ نیٹ فلیکس پر ریلیز ہوئی تو اس کے بعد سے یہ نان انگلش فلموں میں دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر ہے۔ اس طرح محسوس ہوتا ہے کہ فلم کو نیٹ فلیکس پر ایک نئی زندگی ملی ہے۔ فلم بین اس کی تعریف کر رہے ہیں، اس کو دیکھنے والوں کی تعداد بھی متاثر کن بتائی جارہی ہے۔ 

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK