Inquilab Logo

اکشے کمار کی ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت

Updated: December 07, 2022, 11:42 AM IST | Mumbai

بالی ووڈ کے کھلاڑی نمبروَن اکشے کمار نے ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت کی ہے

Akshay Kumar
اکشے کمار

بالی ووڈ کے کھلاڑی نمبروَن اکشے کمار نے ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت کی ہے جوکہ جدہ میں جاری ہے۔ انہوںنے جدہ سے اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے ۔ اس فلم فیسٹیول میں وہ اپنی پیشہ ورانہ زندگی کے بارے میں بتائیں گے۔ اکشے کمار نے یہاں اپنے لائیوپرفارمنس کابھی فیصلہ کیا ہے۔ اس فلم فیسٹیول میں شرکت دراصل ان کے کریئر کے سفر کا دورہ میں سے ایک ہے۔ اس سے قبل وہ  اس سفر کے تحت ہانگ کانگ کا بھی دورہ کرچکے ہیں او راب خلیجی ممالک کا سفر کررہے ہیں ۔ 

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK