Inquilab Logo

عالیہ بھٹ کی فلم ’گنگوبائی کاٹھیاواڑی‘ کا ٹیزر ریلیز

Updated: February 26, 2021, 2:25 PM IST | Agency | Mumbai

مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ کی آنے والی فلم ’گنگوبائی کاٹھیاواڑی‘ کا ٹیزر ریلیز ہوگیا ہے۔مشہور فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی ان دنوں عالیہ بھٹ کو لے کر فلم ’گنگوبائی کاٹھیاواڑی‘ بنا رہے ہیں۔

Alia Bhatt. Picture:INN
عالیہ بھٹ۔تصویر :آئی این این

مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ کی آنے والی فلم ’گنگوبائی کاٹھیاواڑی‘ کا ٹیزر ریلیز ہوگیا ہے۔مشہور فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی ان دنوں عالیہ بھٹ کو لے کر فلم ’گنگوبائی کاٹھیاواڑی‘ بنا رہے ہیں۔ اس فلم میں عالیہ ایک طوائف کاکردار ادا کررہی ہیں۔جو ممبئی کےکماٹھی پورا میں زبردستی لائی جاتی ہے اور پھر وہاں کی رہنما بن کر ابھرتی ہے۔عالیہ بھٹ نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے ’گنگوبائی کاٹھیاواڑی‘کا ٹیزر ریلیز کیا ہے۔فلم ’گنگوبائی کاٹھیاواڑی‘۳۰؍ جولائی کو ریلیز ہوگی۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK