Inquilab Logo

عالیہ بھٹ ’ہارٹ آف اسٹون‘ میں ایکشن سین کرتی ہوئی نظر آئیںگی

Updated: June 19, 2022, 9:15 AM IST | Mumbai

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اپنی آنے والی ہالی ووڈ فلم ’ہارٹ آف اسٹون‘ میںزبردست ایشکن سین کرتی ہوئی نظر آئیںگی

alia bhatt
عالیہ بھٹ

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اپنی آنے والی ہالی ووڈ فلم ’ہارٹ آف اسٹون‘ میںزبردست ایشکن سین کرتی ہوئی نظر آئیںگی۔واضح رہے کہ اس فلم سے عالیہ بھٹ ہالی ووڈ فلموں میں ڈیبیو کر رہی ہیں۔ عالیہ بھٹ اس فلم کی شوٹنگ کیلئے  لندن روانہ ہوچکی ہیں اور اس فلم کے تعلق سے وہ کافی نروس بھی ہیں۔یاد رہے کہ اس بارے میں عالیہ بھٹ نے اپنے انسٹا گرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ’’ اور میں اپنی پہلی ہالی ووڈ فلم کی شوٹنگ کیلئے جا رہی ہوں۔میں بار بار ایک’ نیو کمر‘ کی طرح محسوس کر رہی ہوں اور بہت نروس بھی ہوں۔واضح رہے کہ فلم ’ہارٹ آف اسٹون ‘ میں عالیہ بھٹ کے ساتھ گیل گیڈوٹ اور جیمی ڈورنن بھی اہم رول میں نظر آئیں گے۔

Alia Bhatt Tags

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK