Inquilab Logo

امیتابھ بچن کی فلم ’گڈبائے‘باکس آفس پر ناکام

Updated: October 11, 2022, 12:20 PM IST | Agency | Mumbai

امیتابھ بچن کی نئی فلم ’گڈبائے‘ سنیما گھروں میں پہلے دن ایک کروڑ روپے کا کاروبار بھی نہ کرسکی۔

A scene from the movie Goodbye .Picture:INN
فلم گڈ بائے کا ایک منظر ۔ تصویر:آئی این این

امیتابھ بچن کی نئی فلم ’گڈبائے‘ سنیما گھروں میں پہلے دن ایک کروڑ روپے کا کاروبار بھی نہ کرسکی۔ فلم نے پہلے دن صرف۹۰؍ لاکھ روپے کاکاروبار کیا۔ دوسری طرف رواں ہفتے ریلیز ہونے والی چرن جیوی کی فلم ’گاڈفادر‘ نے ۳؍ دنوں میں۱۰۰؍ کروڑ کما لئے ہیں۔قبل ازیں گڈبائے کے پروڈیوسرس نے اعلان کیا تھا کہ پہلے دن فلم کے ٹکٹ پورے ملک میں۱۵۰؍ روپے میں دستیاب ہوں گے۔فلم میں امیتابھ بچن کے ساتھ جنوبی ہند کی اداکارہ رشمیکا مندانا، نینا گپتا، پویل گولاٹی، ایلی اورم، سنیل گروور، ساحل مہتا اور ابھیشک نے بھی اداکاری کی ہے۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK