Inquilab Logo

انل کپور نے فلم ’تھار‘ کی کامیابی کا جشن منایا

Updated: May 18, 2022, 12:47 PM IST | Agency | Mumbai

انل کپور اور ان کے بیٹے ہرش وردھن کپور نے فلم ’تھاس ‘ کی کامیابی کا جشن منایا اور اس کیلئے انہوںنے ایک پارٹی کا اہتمام کیا تھا۔

A photo of the party.Picture:INN
پارٹی کے دوران کی ایک تصویر ۔ تصویر: آئی این این

انل کپور اور ان کے بیٹے ہرش وردھن کپور نے فلم ’تھاس ‘ کی کامیابی کا جشن منایا اور اس کیلئے انہوںنے ایک پارٹی کا اہتمام کیا تھا۔ تھار کی بین الاموامی میڈیا نے بھی تعریف کی ہے اور فلمی ناقدین نے اس فلم کی پزیرائی کی ہے۔ اسی پارٹی میں انل کپور نے اپنی اگلی فلم ’جُگ جُگ جیو ‘ کی ریلیز کی تاریخ کا بھی اعلان کردیا۔ یہ فلم ۲۴؍جون ۲۰۲۲ء کو ریلیز ہوگی۔ تھار کی کامیابی کے بعد ہرش وردھن بھی اپنی اگلی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہوگئے ہیں۔ 

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK