Inquilab Logo

آیوشمان کھرانہ تھریلر فلم میں کام کریں گے

Updated: March 19, 2020, 10:55 AM IST | Agency | Mumbai

اداکار آيوشمان کھرانہ فلمساز انوبھو سنہا کی ایکشن تھریلر فلم میں کام کرنے جا رہے ہیں۔

Ayushman Khurrana - Pic : Mid-Day
ایوشمان کھرانہ ۔ تصویر : مڈ ڈے

اداکار آيوشمان کھرانہ فلمساز انوبھو سنہا کی ایکشن تھریلر فلم میں کام کرنے جا رہے ہیں۔
 آيوشمان کھرانہ ایک بار پھر انوبھو سنہا کے ساتھ کام کرنے جا رہے ہیں۔ اس سے پہلے انہوں نے  انوبھو سنہا کے ساتھ ’آرٹیکل۔۱۵‘  میں کام کیا تھا جسے مداحوں اور نقادوں نے کافی پسند کیا تھا۔ آيوشمان کھرانہ کی اس ایکشن تھریلر فلم کا نام ابھی نہیں رکھا گیا ہے لیکن یہ اسی سال ۱۶؍ اکتوبر کو ریلیز ہوگی۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK