Inquilab Logo

ویب سیریز ’کینڈی ‘میں رچا چڈھا پولیس افسرکے کردار میں نظر آئیں گی

Updated: September 10, 2021, 3:27 PM IST | Agency | Mumbai ]

بالی ووڈ اداکارہ رچا چڈھا نے ویب سیریز ’کینڈی‘ میں پولیس افسر کا کردار اد اکیا ہے

Actress Richa Chadha and Ronit Rai during the promotion of the web series Candy. Photo:.Picture:PTI
ویب سیریز کینڈی کی تشہیر کےدوران اداکارہ رچا چڈھااور رونت رائے۔ تصویر:  پی ٹی آئی

بالی ووڈ اداکارہ رچا چڈھا نے ویب سیریز ’کینڈی‘ میں پولیس افسر کا کردار اد اکیا ہے۔ ان کے ساتھ مرکزی کردار میں اداکار رونت رائےہیں۔ بدھ کو ڈیجیٹل پلیٹ فار م ’ووٹ سلیکٹ‘ پر یہ ویب سیریز اسٹریم کی گئی ہے۔  واضح رہےکہ ان دنوں رچا چڈھا سے ان کی فلموں اور ویب سیریز  سے زیادہ بالی ووڈ اداکار فضل علی سے ان کے معاشقے کے بارےمیں سوال کیا جارہا ہے ۔’ کینڈی‘ کی تشہیر کے دوران بھی ان سے مذکورہ معاشقے کے بارے میں سوال کیا گیا تھا اور یہ پوچھا گیا  تھاکہ آپ دونوں شادی کب کررہے ہیں؟ اس کا رچا نے  اپنے طریقے سے جواب دیاتھا ۔ 

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK