Inquilab Logo

کارتک آرین نے اپنی تصویر شیئر کی

Updated: February 21, 2022, 1:32 PM IST | Agency | Mumbai

بالی ووڈ اداکار کارتک آرین نے سوشل میڈیا پر اپنی بغیر شرٹ والی تصویر شیئر کی ہے۔

Kartik Aaryan.Picture:INN
کارتک آرین ۔ تصویر: آئی این این

بالی ووڈ اداکار کارتک آرین نے سوشل میڈیا پر اپنی بغیر  شرٹ  والی  تصویر شیئر کی ہے۔  کارتک آرین  اس میں سیلف لو  (خود سے محبت) کی بات کر رہے ہیں۔ یہ تصویر کارتک نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے۔ تصویر میں کارتک بغیر شرٹ کے سیلفی لیتے نظر آ رہے ہیں۔ انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے کارتک نے کیپشن لکھا، پہلے اپنا  خود کا ویلنٹائن بنو۔ پیار ویار ہوتا رہے گا... سیلف لو۔ کارتک کی اس تصویر کو سوشل میڈیا پر خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ ان دنوں کارتک اپنی آنے والی فلم شہزادہ کے آخری شیڈول کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ روہت دھون کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں اداکارہ کریتی سینون مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK