Inquilab Logo

کریتی، آدتیہ رائے کا ساتھ چاہتی ہیں

Updated: March 31, 2020, 7:10 AM IST | Agency | Mumbai

عمران ہاشمی کی فلم ’راز ریبوٹ‘ کے ساتھ بالی ووڈ میں کریئر کا آغاز کرنے والی کریتی نے ۲۰۱۹ء میں اکشے کمار کی فلم ’هاؤس فل۔۴‘ میں کام کیا تھا۔ اس کے بعد کریتی نے جان ابراہم کی فلم ’پاگل پنتي‘ میں کام کیا۔

Kriti Kharbanda - Pic : INN
کریتی کھربندا ۔ تصویر : آئی این این

عمران ہاشمی کی فلم ’راز ریبوٹ‘ کے ساتھ بالی ووڈ میں کریئر کا آغاز کرنے والی کریتی نے ۲۰۱۹ء میں اکشے کمار کی فلم ’هاؤس فل۔۴‘ میں کام کیا تھا۔ اس کے بعد کریتی نے جان ابراہم کی فلم ’پاگل پنتي‘ میں کام کیا۔
 مستقل کے بارے میں کیرتی نے کہا کہ انہیں آدتیہ رائے کپور کے ساتھ کام کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں آدتیہ کا فلموں کا انتخاب اور ان کے ذریعے ادا کئے گئے مختلف کردار بہت پسند ہیں۔ کریتی  نے کہا کہ وہ ورون دھون، رنویر سنگھ کے ساتھ بھی کام کرنا چاہتی ہیں۔
 کریتی نے کہا کہ رنویر نے ان کے ساتھ ایک بار ایک اشتہار شوٹ کیا تھا، اس کے بعد ہی سے وہ رنویر سنگھ کے ساتھ فلم کرنا چاہتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انہیں اکشے کمار کے ساتھ بھی دوبارہ کام کرنا ہے۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK