Inquilab Logo

پرینکا فیملی پلاننگ نہیں کر رہی ہیں

Updated: March 31, 2020, 7:24 AM IST | Agency | Mumbai

جنگلی بلّی پرینکا چوپڑہ کا کہنا ہے کہ وہ اب فیملی پلاننگ نہیں کر رہی ہیں۔

Priyanka Chopra - Pic : INN
پرینکا چوپڑا ۔ تصویر : آئی این این

جنگلی بلّی پرینکا چوپڑہ کا کہنا ہے کہ وہ اب فیملی پلاننگ نہیں کر رہی ہیں۔
 فلم اور ٹی وی انڈسٹری پر کورونا وائرس کی وجہ سے روک لگی ہوئی  ہے۔ زیادہ تر ستارے اپنے گھروں پر خاندان اوررشتے  داروں کے ساتھ وقت گزارنے میں مصروف ہیں۔ پرینکا چوپڑہ اپنے شوہر نک جونس کے ساتھ خوشحال زندگی بسر کر رہی ہیں۔ حال ہی میں ایک تقریب کیلئے دونوں ہندوستان بھی آئے تھے۔ اس موقع کی دونوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب مقبول ہوئی تھیں۔ یہاںپرینکا نے اپنی فیملی پلاننگ کے تعلق سے گفتگو کی ہے۔
 پرینکا نے کہا کہ ’’اس وقت میں نے اپنے کام کی  کمٹمنٹ میں کافی مصروف  ہوں۔ حالانکہ  فیملی ہونا بھی کافی ضروری ہے لیکن جب صحیح وقت آئے گا تو سب کچھ ہو جائے گا۔‘‘

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK