Inquilab Logo

رنویرنے ٹویٹر موویز اکاؤنٹ پر ٹیک اوور کیا

Updated: May 13, 2022, 1:43 PM IST | Agency | Mumbai

جب عالمی سنیما کی بات آتی ہے تو ٹویٹر پر تمام ریئل ٹائم ایکشن دیکھنے ملتے ہیں

Photo taken from Ranveer Singh`s Twitter.Picture:INN
رنویر سنگھ کی ٹویٹر سے لی گئی تصویر ۔ تصویر: آئی این این

جب عالمی سنیما کی بات آتی ہے تو ٹویٹر پر تمام ریئل ٹائم ایکشن دیکھنے ملتے ہیں۔ خواہ وہ خصوصی پہلی نظر، مداحوں کے سوالات یا فلم کے پریمیرس ہوں یا پھر فلم سے متعلق دیگر چیزیں ہوں۔ اس ہفتے ٹویٹر سروس نے سنیما کے شائقین کو ایک اور ایش ٹیگ اونلی آن ٹویٹر فراہم کیا ہے۔اداکاررنویر سنگھ نے اپنی نئی فلم ’جیش بھائی جوردار ‘ کی تشہیر کیلئے ٹویٹر کے ٹیک اوور کے دوران اپنے مداحوں کے سوالات کےجواب  دیئے ۔ اس دوران ٹویٹر پر ان کے ہی چرچے رہے اور وہ ٹرینڈنگ میں تھے۔ 

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK