Inquilab Logo

سلمان خان کترینہ کی شادی میں شریک نہیں ہوں گے

Updated: November 23, 2021, 12:47 PM IST | Agency

سلمان خان  اپنی  دوست  کترینہ کیف کی شادی میں کیوں شرکت  نہیں  کریں  گے  وجہ  سامنے آ گئی۔

Salman Khan and Katrina Kaif are good friends..Picture:INN
سلمان خان اورکترینہ کیف اچھے دوست ہیں۔ تصویر: آئی این این

سلمان خان  اپنی  دوست  کترینہ کیف کی شادی میں کیوں شرکت  نہیں  کریں  گے  وجہ  سامنے آ گئی۔ سلمان خان دسمبرمیں اپنی آنے والی فلم ٹائیگر۳؍ اور پٹھان کی شوٹنگ میں مصروف ہوں گے اس لئے کترینہ کیف کی شادی میں شریک نہیں ہوسکیں گے۔سلمان خان نے شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کی حراست کے دنوں میں شاہ رخ خان سے اظہاریکجہتی کے لئے اپنی شوٹنگ ملتوی کردی تھی اورشاہ رخ سے قریبی رابطے میں تھے۔سلمان خان کی ملتوی شوٹنگزکا آغازدسمبرمیں ہوگا۔کترینہ کیف خان خاندان کی فرد سمجھی جاتی ہیں اس لئے دونوں کے پرستاروں کے لئے سلمان خان کا کترینہ کی شادی میں شرکت نہ کرنا حیرانگی کا باعث تھا۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK