Inquilab Logo

جنوبی ہند کی رشمیکا مندانا کو دہلی پسند آگیا

Updated: September 21, 2022, 2:07 PM IST | Agency | Mumbai

جنوبی ہند کی فلم انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ رشمیکا مندانا نے حال ہی میں دہلی میں ایک تقریب میں شرکت کی اور اس کے بعد سے وہ شہر کی محبت میں گرفتار ہوگئیں۔

South Indian Rashmika Mandana .Picture:INN
رشمیکا مندانا کے انسٹاگرام سے لی گئی تصویر۔ تصویر:آئی این این

جنوبی ہند کی فلم انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ رشمیکا مندانا نے حال ہی میں دہلی میں ایک تقریب میں شرکت کی اور اس کے بعد سے وہ شہر کی محبت میں گرفتار ہوگئیں۔ انہوں نے انسٹاگرام پر دہلی میں لی گئی تصاویر شیئر کیں، رشمیکا نے کیپشن دیا کہ شکریہ دہلی، اگلی بار مومو (کھانے کی ڈش) ڈیٹ پر چلیں گے۔اس پوسٹ کو اب تک۱۸؍ لاکھ سے زائد افراد پسند کرچکے ہیں، رشمیکا آج کل اپنی پہلی بالی ووڈ فلم ’گڈ بائے‘ کی ریلیز ہونے کا انتظار کر رہی ہیں۔ اس فلم میں امیتابھ بچن اور نینا گپتا بھی شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK