Inquilab Logo

سنی دیول اپنی فلم ’ چپ ‘کی تشہیر میں مصروف

Updated: September 12, 2022, 2:10 PM IST | Agency | Mumbai

بالی ووڈ کے معروف اداکار سنی دیول۲۳؍ ستمبر کو  ریلیز ہونے والی اپنی فلم’ `چپ: ریوینج آف دی آرٹسٹ تشہیر میں مصروف ہیں۔ 

Sunny Deol in an event related to the promotion of `Chup` .Picture :PTI
سنی دیول ’چپ ‘کی تشہیر سے متعلق ایک پروگرام میں۔ تصویر:پی ٹی آئی

بالی ووڈ کے معروف اداکار سنی دیول۲۳؍ ستمبر کو  ریلیز ہونے والی اپنی فلم’ `چپ: ریوینج آف دی آرٹسٹ تشہیر میں مصروف ہیں۔  اس فلم میں سنی دیول نے ایک پولیس  اہلکار کا کردار ادا کیا ہے۔  فلم ’چپ: ریوینج آف دی آرٹسٹ ‘میں سنی دیول، دلخیر  سلمان ،پوجا بھٹ اور شریا دھنونتری بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔ فلم `چپ: ریوینج آف دی آرٹسٹ ایک نفسیاتی تھرلر ہے۔  فلم کا  منظرنامہ آر بالی نے لکھا ہے اور اس کی ہدایت کار  بھی  وہی ہیں۔ 

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK