Inquilab Logo

 جیپ انڈیا کی جیپ کمپاس ٹریل ہاک ایس یو وی لانچ

Updated: March 05, 2022, 1:47 PM IST | Agency | New Delhi

جیپ انڈیا نے اپنی نئی جیپ ’جیپ کمپاس ٹریل ہاک‘ کو ہندوستان میں لانچ کردیا ہے

 Jeep Compass Trail Hawk SUV.Picture:INN
جیپ کمپاس ٹریل ہاک ایس یو وی ۔ تصویر: آئی این این

 جیپ انڈیا نے اپنی نئی جیپ ’جیپ کمپاس ٹریل ہاک‘ کو ہندوستان میں لانچ کردیا ہے ۔ اس کی ابتدائی قیمت ۱۷ء۸؍ لاکھ روپے (ایکس شوروم) ہے۔ اس گاڑی میں ۱۰ء۲۵؍ انچ آل ڈیجیٹل انسٹرومنٹ کلسٹر، وائرلیس اینڈرائیڈ آٹو اور ایپل کارپلے کے ساتھ ۱۰ء۲۵؍ انچ کا فلوٹنگ ٹچ اسکرین انفوٹینمنٹ سسٹم ، کنیکٹیڈ کار ٹیک فیچرز ، پینورامک سن روف جیسے فیچرد ئیے گئے ہیں۔ کمپاس ٹریل ہاک ۲ء۰؍ لیٹر ملٹی جیٹ ٹربو ڈیزل انجن کے ساتھ پیش کی گئی ہے ۔ یہ انجن ۱۷۰؍ بی ایچ پی کی پاور اور ۳۵۰؍ این ایم کا پیٖک ٹورک پیدا کرتا ہے۔ اس میں ۹؍ اسپیڈ آٹومیٹک گیئر باکس کے ساتھ جوڑا گیا ہے ۔ 

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK