Inquilab Logo

مرسڈیز بینز جی ایل سی لانچ

Updated: December 10, 2019, 10:50 PM IST | New Delhi

جرمنی کی آٹو موبائل کمپنی نے اپنی لگژری ایس یو وی مرسڈیز بینز جی ایل سی ہندوستانی بازار میں لانچ کردی ہے ۔

(مرسڈیز جی ایل سی (تصویر: جاگرن
(مرسڈیز جی ایل سی (تصویر: جاگرن

 نئی دہلی : جرمنی کی آٹو موبائل کمپنی نے اپنی لگژری ایس یو وی مرسڈیز بینز جی ایل سی ہندوستانی بازار میں لانچ کردی ہے ۔ اس نئی کار میں ۲ء۰؍ لیٹر کا بی ایس سکس انجن دیا گیا ہے جو ۱۹۷؍ پی ایس کی پاور اور ۳۲۰؍ این ایم کا ٹورک پیدا کرتاہے ۔۲۲۰؍ڈی ڈیزل ویریئنٹ میں ۲ء۰؍ لیٹر کا بی ایس سکس ڈیزل انجن دیا گیا ہے جو کہ ۳۸۰۰؍ آرپی ایم پر ۱۹۴؍ پی ایس کی پاور اور ۱۶۰۰؍ سے ۲۸۰۰؍ این ایم کا ٹورک جنریٹ کرتا ہے ۔ فیچر کی بات کی جائے تو ۲۰۲۰؍ جی ایل سی میں ڈوئل پین پینورامک سن رُوف ، وائرلیس چارجنگ ، ریئر سن بلنڈس، ۶۴؍ کلر موڈ لائٹنگ، پری سیف ، ایکٹیو پارکنگ اسسٹ، ٹی وی ایم ایس اور ۱۹؍ انجن کے الائے وہیل دئیے گئے ہیں۔ یہ کار می سوٹ آف کنکٹیڈ کار ٹیک سسٹم سے لیس ہے ۔ اس کی ابتدائی قیمت ۵۲ء۷۵؍ لاکھ روپے ہے ۔ 

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK