Inquilab Logo

سیمسنگ کا گلیکسی ایس ۱۰؍لائٹ ہندوستان میں لانچ

Updated: January 28, 2020, 1:11 PM IST | Agency | New Delhi

سیمسنگ کا نیا اسمارٹ فون گلیکسی ایس ۱۰؍ لائٹ ہندوستان میں لانچ کردیا گیاہے۔

گیلیکسی ایس ۱۰ لائٹ ۔ تصویر : آئی این این
گیلیکسی ایس ۱۰ لائٹ ۔ تصویر : آئی این این

 نئی دہلی : سیمسنگ کا نیا اسمارٹ فون گلیکسی ایس ۱۰؍ لائٹ ہندوستان میں لانچ کردیا گیاہے۔ اس نئے فون کے ۸؍جی بی +۱۲۸؍ جی بی ماڈل کی  قیمت ۳۹؍ ہزار ۹۹۹؍ روپے ہے ۔ یہ ۴؍ فروری سے فلپ کارٹ اور سیمسنگ ڈاٹ کوم سمیت دیگر بڑے آف لائن اسٹور سے خریدا جاسکے گا۔ اس  ڈوئل سم(نینو) سپورٹ، اینڈرائیڈ ۱۰؍اور کمپنی کا ون یو آئی ۲ء۰؍ سسٹم دیا گیا ہے۔ اس کا ڈسپلے ۶ء۷؍ انچ کا فل ایچ ڈی ہے اور پروسیسر کوالکوم اسنیپ ڈریگون ۸۵۵؍ ایس او سی ہے ۔ اس میں ۸؍جی بی ریم اور  ۴۵۰۰؍ایم اے ایچ کی بیٹری دی گئی ہے۔ ریئر میں ۳؍کیمرے(مین کیمرہ ۴۸؍ میگا پکسل) دئیے گئے ہیں ۔ 

samsung Tags

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK