• Sat, 07 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

آج کا پکوان: بریڈ پڈنگ

Updated: November 28, 2024, 9:36 PM IST | Mumbai

بریڈ پڈنگ بنانے کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔

Bread Pudding. Photo: INN
بریڈ پڈنگ۔ تصویر: آئی این این

درکار اجزاء: ۲؍ بڑے چمچے چینی، ۴؍ انڈے، ۳؍ سے ساڑھے ۳؍ کپ دودھ، بریڈ کے ۶؍ سلائس۔
بنانے کا طریقہ: اَوَن کو پہلے سے ۳۵۰؍ ڈگری پر گرم کر لیں۔ اَوَن کے لئے محفوظ ایک ڈش میں چینی کا کیرامل بنا لیں، اور پھر اس کے سخت اور ٹھنڈا ہونے کا انتظار کریں۔ ایک پیالے میں انڈے پھینٹ لیں۔ دودھ، بریڈ سلائس اور حسب ِ ذائقہ چینی ڈالیں، اور پھر انہیں کانٹے سے ملائیں۔ کیرامل بن چکی چینی میں ڈالیں، اور پھر اَوَن میں رکھ دیں۔ ۳۰؍ سے ۴۰؍ منٹ تک بیک کریں۔ کیرامل کے ساتھ گرم گرم پیش کریں یا پھر آئس کریم کے ساتھ، جیسے آپ چاہیں۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK