Inquilab Logo

ٹی وی ایس اسٹار سٹی پلس ہندوستان میں لانچ

Updated: January 25, 2020, 2:39 PM IST | Agency | New Delhi

 ٹی وی ایس نے اب ’اسٹار سٹی پلس‘ کا بی ایس سکس ماڈل لانچ کردیا ہے۔ اسٹار سٹی پلس کے بی ایس ۶؍ ماڈل کی قیمت ۶۲؍ہزار ۳۴؍ روپے اور ڈوئل ٹون ویرئنٹ کی قیمت ۶۲؍ہزار ۵۳۴؍ روپے رکھی گئی ہے ۔ یہ سبھی قیمتیں ایکس شوروم دہلی ہیں۔ اگر سبھی ماڈل کی بی ایس ۶؍ سے موازنہ کریں تو ان کی قیمتوں میں ۷۶۰۰؍ روپے تک کا اضافہ دیکھا گیا ہے ۔

ٹی وی ایس اسٹار سٹی ۔ تصویر : آئی این این
ٹی وی ایس اسٹار سٹی ۔ تصویر : آئی این این

 نئی دہلی : ٹی وی ایس  نے اب ’اسٹار سٹی پلس‘ کا بی ایس سکس ماڈل لانچ کردیا ہے۔ اسٹار سٹی پلس کے بی ایس ۶؍ ماڈل کی قیمت ۶۲؍ہزار ۳۴؍ روپے اور ڈوئل ٹون ویرئنٹ کی قیمت ۶۲؍ہزار ۵۳۴؍ روپے رکھی گئی ہے ۔ یہ سبھی قیمتیں ایکس شوروم دہلی ہیں۔ اگر سبھی ماڈل کی بی ایس ۶؍ سے موازنہ کریں تو ان کی قیمتوں میں ۷۶۰۰؍ روپے تک کا اضافہ دیکھا گیا ہے ۔ اسٹار سٹی پلس کے بی ایس ۶؍ ماڈل میں ایک ایل ای ڈی ہیڈ لیمپ اور ایک پھر سے ڈیزائن کی گئی فیئرنگ کے ساتھ نئی ڈیزائن کئے گئے ریئر ویوو مررس موجود ہیں۔ نئی اسٹار سٹی پلس میں اسکے علاوہ فیچرس کے طور پر ایک نیا پارٹ ڈیجیٹل اینالاگ کنسو، ڈوئل ٹون سیٹ ، ایک یو ایس بی موبائل چاجر اور ریئر میں ۵؍ اسٹیپ ایڈجیسٹ ایبل شاک ابزوربر شامل ہیں۔  اس نئی بائیک میں ۱۰۹؍ سی سی کا بی ایس ۶؍ انجن ہےجو کہ فیول انجیکٹیڈ کے ساتھ آتا ہے ۔ ۷۳۵۰؍ آرپی ایم پر ۸ء۰۸؍ بی ایچ پی کی پاور اور ۴۵۰۰؍ پر ۸ء۷؍ این ایم کا ٹورک جنریٹ کرتا ہے ۔ 

auto news Tags

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK