ماروتی سوزوکی انڈیا نے اپنی ہیچ بیک ویگن آر کا نیا اپ ڈیٹیڈ ورژن لانچ کردیا ہے ۔
EPAPER
Updated: March 05, 2022, 1:35 PM IST | Agency | New Delhi
ماروتی سوزوکی انڈیا نے اپنی ہیچ بیک ویگن آر کا نیا اپ ڈیٹیڈ ورژن لانچ کردیا ہے ۔
ماروتی سوزوکی انڈیا نے اپنی ہیچ بیک ویگن آر کا نیا اپ ڈیٹیڈ ورژن لانچ کردیا ہے ۔ اس کی قیمت ۵ء۳۹؍ لاکھ روپے سے ۷ء۱۰؍ لاکھ روپے (ایکس شوروم ) کے درمیان ہے۔ نئی ویگن آر ایڈوانس کے سیریز ایک لیٹر اور ۱ء۲؍ لیٹر انجن سے لیس ہے۔ جو اسٹارٹ اسٹاپ ٹیکنالوجی کے ساتھ آتی ہے ۔ مائیلیج کے معاملے میں اسکے مقابل کوئی نظر نہیں آتا ہے۔ اس نئی کار کے ڈیزائن اور انٹیریئر میں کافی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ساتھ ہی ہل ہولڈ اسسٹ، اسمارٹ فون نیوی گیشن، ڈوئل ایئر بیگز، الیکٹرانک بریک فورس کے ساتھ ای بی ایس وغیرہ فیچرز دئیے گئے ہیں۔