Inquilab Logo

مسلم ممالک پرسفری پابندی سےمتعلق ٹرمپ کےفیصلےکو بائیڈن واپس لیں گے

Updated: January 18, 2021, 1:06 PM IST | Agency | Washington

امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈنن نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے کئی مسلم ممالک پر نافذ سفری پابندی کو ہٹائے جانے کا منصوبہ بنایا ہے۔  الجزیرہ نے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔  رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس کے متوقع چیف آف اسٹاف کلائن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نئی امریکی انتظامیہ اپنے شروعاتی ۱۰؍ دنوں میں ٹرمپ کی جانب سے نافذ پالسیز کو رد کرے گا۔

Joe Biden - Pic : INN
جو بائیڈن ۔ تصویر : آئی این این

امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈنن نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے کئی مسلم ممالک پر نافذ سفری پابندی کو ہٹائے جانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ 
الجزیرہ نے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔ 
رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس کے متوقع چیف آف اسٹاف کلائن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نئی امریکی انتظامیہ اپنے شروعاتی ۱۰؍ دنوں میں ٹرمپ کی جانب سے نافذ پالسیز کو رد کرے گا۔ 
ان میں کووِڈ-۱۹؍ روک تھام کی کوشش، پیرس موسمیاتی تبدیلی کے معاہدے پر دوبارہ عمل درآمد اور شہریت حاصل کرنے کے لیے امیگریشن قانون کی اجازت دیے جانے سے متعلق پالیسیز شامل ہیں۔ 

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK