Inquilab Logo

نگورنو کاراباخ تنازع :روس اور ترکی کا خطہ میں مشترکہ مرکز قائم کرنے کا فیصلہ

Updated: November 12, 2020, 2:14 PM IST | Agency | Moscow

روس اور ترکی نے نگورنو کاراباخ خطے میں جنگ بندی کی  پوزیشن برقرار رکھنے کے لئے  ایک مشترکہ مرکز کے قیام پر اتفاق کیا ہے۔ اس سلسلے میں ایک معاہدے پر روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگو اور ترکی کے وزیر دفاع ہولسی اکار نے دستخط کئے ہیں۔ روس کی وزارت دفاع نے بدھ کے روز یہ بیان جاری کیا۔ بیان کے مطابق ، نگورنو قاراباخ خطہ میں ہر طرح کے تنازعات کی روک تھام اور جنگ بندی کی  پوزیشن کو برقرار رکھنے کے لئے دونوں ممالک نے مشترکہ مرکز کے قیام کے لئے ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں۔

Nagarno Karabakh Russian Peacekeeper - Pic : PTI
نگورنو کاراباخ میں روس کے فوجی ۔ تصویر : پی ٹی آئی

روس اور ترکی نے نگورنو کاراباخ خطے میں جنگ بندی کی  پوزیشن برقرار رکھنے کے لئے  ایک مشترکہ مرکز کے قیام پر اتفاق کیا ہے۔ اس سلسلے میں ایک معاہدے پر روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگو اور ترکی کے وزیر دفاع ہولسی اکار نے دستخط کئے ہیں۔
روس کی وزارت دفاع نے بدھ کے روز یہ بیان جاری کیا۔
بیان کے مطابق ، نگورنو قاراباخ خطہ میں ہر طرح کے تنازعات کی روک تھام اور جنگ بندی کی  پوزیشن کو برقرار رکھنے کے لئے دونوں ممالک نے مشترکہ مرکز کے قیام کے لئے ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں۔
 شوئیگو نے کہا کہ روس ، آرمینیا اور آذربائیجان کے رہنماؤں کے درمیان ملاقات کے بعد یہ معاہدہ طے پایا ہے۔ خطہ میں خونی تنازعات کی روک تھام اور مستقل طور پر امن کی بحالی کے لئے روسی امن فوجی تعینات  کئے جائیں گے۔

russia turkey Tags

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK