Inquilab Logo

ڈونالڈ ٹرمپ آگرہ پہنچے، گورنر اور وزیر اعلیٰ نے کیا استقبال

Updated: February 24, 2020, 4:40 PM IST | Agency | Agra

امریکی صدر ڈو نالڈ ٹرمپ اپنے اہل خانہ کے ساتھ تاج محل کے دیدار کیلئے آگرہ کے کھیریا ایئرپورٹ پہنچ گئے ہیں۔ ٹرمپ کے ساتھ اہلیہ میلانیا ، بیٹی اور داماد بھی ہیں۔اتر پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل اور وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے ان کا ایئر پورٹ پر استقبال کیا. اس دوران ٹرمپ اور ان کے اہل خانہ کو سینکڑوں فنکاروں نے`میور نریتیا` پیش کرکے خوش آمدید کیا

ڈونالڈ ٹرمپ آگرہ پہنچے، گورنر اور وزیر اعلیٰ نے کیا استقبال ۔ تصویر : آئی این این
ڈونالڈ ٹرمپ آگرہ پہنچے، گورنر اور وزیر اعلیٰ نے کیا استقبال ۔ تصویر : آئی این این

آگرہ :امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ تاج محل کا دیدارکرنے پہنچ گئے ہیں۔ان کے ساتھ میلیانا ٹرمپ بھی موجود ہیں۔ یہاں انہوںنے وزیٹر بک میں اپنا پیغام بھی لکھا ہے۔

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلیانا ٹرمپ کچھ ہی دیر میں تاج محل پہنچے والے ہیں۔

امریکی صدر ڈو نالڈ ٹرمپ اپنے اہل خانہ کے ساتھ تاج محل کے دیدار کیلئے آگرہ کے کھیریا ایئرپورٹ پہنچ گئے ہیں۔ ٹرمپ کے ساتھ اہلیہ میلانیا ، بیٹی اور داماد بھی ہیں۔اتر پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل اور وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے ان کا ایئر پورٹ پر استقبال کیا. اس دوران ٹرمپ اور ان کے اہل خانہ کو سینکڑوں فنکاروں نے`میور نریتیا` پیش کرکے خوش آمدید کیا۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK