Inquilab Logo

news

ممبئی اور تھانے میں بھیانک آتشزدگی، ۲؍ مزدور زخمی

رے روڈ کے انڈسٹریل اسٹیٹ میں لاکھوں کا مال خاکستر ۔ پوائی میں۱۵؍جھوپڑے جلے ۔کلوا میں زیرتعمیرعمارت کے شیڈمیں آگ لگی

April 18, 2024, 11:31 PM IST

شہرومضافات میں شدید گرمی کا ا حساس ہوا میں زیادہ رطوبت کا نتیجہ ہے:محکمہ موسمیات

ممبئی کی ہوائوں میں زیادہ رطوبت کی وجہ سے درجہ حرارت میں کمی آنے کے باوجود شدید گرمی محسوس ہورہی ہےجس کے پیش نظر چند اسکولوں نے پی ٹی کے پیریڈ میں بچوں کو کلاس کے باہر کھیلنے پر روک لگادی۔

April 18, 2024, 11:24 PM IST

ٹائم میگزین ۱۰۰؍ بااثرشخصیات: ساکشی ملک اور عالیہ بھٹ سمیت متعدد ہندوستانی شامل

ٹائم میگزین نے ۲۰۲۴ء کی اپنی ۱۰۰؍ بااثر شخصیات کی فہرست جاری کی جس میں بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کے علاوہ ساکشی ملک اور متعدد ہندوستانی اور ہندنژاد افراد بھی شامل ہیں۔

April 18, 2024, 9:26 PM IST

غزہ کے فوٹو گرافر محمد سالم کو۲۰۲۴ء کا ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ

غزہ سے تعلق رکھنےوالے خبر رساں ایجنسی رائٹرس کے فوٹو گرافر محمد سالم نے آج ۲۰۲۴ء کا ’’ورلڈ پریس فوٹو آف دی ایئر ایوارڈ‘‘ اپنے نام کیا ہے۔ انہوں نے یہ ایوارڈ جس تصویر کیلئے حاصل کیا ہے وہ ایک خاتون کی تصویر ہے جو غزہ پٹی کے ناصر اسپتال میں اپنی ۵؍ سالہ بھتیجی کی لاش کو سینے سے لگائے ہوئے ہے۔

April 18, 2024, 9:15 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK