Inquilab Logo Happiest Places to Work

online class

گرمی کی چھٹیوں میں بچوں کوتعلیم سے جوڑےرکھنےکیلئےخصوصی آن لائن کلاس 

انجمن اسلام سیف طیب جی گرلز پرائمری اسکول کی اس پہل کو بچوں اور والدین کی جانب سے خاطرخواہ پزیرائی حاصل ہورہی ہے۔ممبئی ہی نہیں آبائی وطن میں موجود طالبات بھی پابندی سےاس کلاس میں شریک ہورہی ہیں۔کلاس میں انگریزی کے حرف تہجی کو مخرج اور حروف کی مناسبت سے علامتی اشاروں کے ذریعےسمجھایا جاتاہے

May 19, 2022, 10:59 AM IST

آف لائن اور آن لائن پڑھائی کے سبب طلبہ کاتعلیمی نقصان

متعدد طلبہ کبھی گھر سے تو کبھی اسکول جاکر پڑھائی میں شامل ہو رہےہیںجس سے طلبہ کی پڑھائی معمول کےمطابق نہیں ہوپارہی ہے

December 14, 2021, 8:33 AM IST

سرپرستوںکے لئے نیا مسئلہ ،آن لائن کلاس میں بچوںکی نگرانی کریں یا آفس جائیں

کوروناکے معاملات میں کمی آنے سے ملازمت پیشہ افراد کو دوبارہ ڈیوٹی پربلایاجارہا ہے لیکن اسکول شروع نہ کئے جانے سےوہ بچوںکو تنہاگھر میں چھوڑکر آفس نہیںجانا چاہتے ہیں ۔ حکومت سے اسکول جلد شرو ع کرنے کا مطالبہ

September 22, 2021, 8:33 AM IST

نجی اسکولوں میں فیس لینے کے باوجود آن لائن کلاسمنعقدنہ کئے جانے سے سرپرست ناراض

ایسے اسکول اپنے طلبہ کوصرف کچھ لنک اورپی ڈی ایف روانہ کردیتےہیں۔والدین کےمطابق بچوں کی پڑھائی کا سلسلہ بالکل منقطع ہوگیاہے

September 21, 2021, 7:55 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK