• Sat, 09 November, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

وراٹ کوہلی آوڈی کیو ۸ کے لانچ کے موقع پر

Updated: Jan 18, 2020, 8:00 AM IST | Ahmed Raza

ہندوستانی کرکٹ کپتان وراٹ کوہلی مشہور کار کمپنی آوڈی کی نئی لگژری کار آوڈی کیو ۸ کے لانچ کے موقع پر ممبئی پہنچے۔ وراٹ کوہلی اس کار کے پہلے مالک بھی ہیں۔ یاد رہے کہ وراٹ کوہلی آوڈی  کے برانڈ امبسیڈر بھی ہیں ۔ کاروں کے شوقین وراٹ کوہلی کے پاس بہت سی سپر اور لگژری کاریں ہیں۔ جن میں کیو سیون، آؤڈی آر ایس ۵، آوڈی آر ایس ۶، اے ۸ ایل، آر ۸ وی ۱۰ ایل ایم ایکس، بینٹلی کانٹینینٹل جی ٹی اور رینج رووَر جیسی کاریں موجود  ہیں۔ ان کے کار کلکشن میں آوڈی کیو ۸ بھی شامل ہو گئی ہے۔ تصاویر : یوگین شاہ 

X ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی اس لگژری کار کے پہلے ملک بھی ہیں۔ تصویر : یوگین شاہ
1/ 6

ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی اس لگژری کار کے پہلے ملک بھی ہیں۔ تصویر : یوگین شاہ

X وراٹ کوہلی کے پاس آوڈی کیو ۸ کے علاوہ آوڈی کے ۵ سپر کاریں ہیں۔ تصویر : یوگین شاہ
2/ 6

وراٹ کوہلی کے پاس آوڈی کیو ۸ کے علاوہ آوڈی کے ۵ سپر کاریں ہیں۔ تصویر : یوگین شاہ

X وراٹ کوہلی سپر کاروں کے شوقین ہیں ان کے پاس سپر اور لگژری کاروں کلکشن ہے۔ تصویر : یوگین شاہ
3/ 6

وراٹ کوہلی سپر کاروں کے شوقین ہیں ان کے پاس سپر اور لگژری کاروں کلکشن ہے۔ تصویر : یوگین شاہ

X آوڈی اے ۸ حال ہی میں ہندوستان میں لانچ کی گئی ہے جس کی قیمت ایک کروڑ ۳۳ لاکھ روپے (ایکس شوروم ) ہے۔ تصویر : یوگین شاہ
4/ 6

آوڈی اے ۸ حال ہی میں ہندوستان میں لانچ کی گئی ہے جس کی قیمت ایک کروڑ ۳۳ لاکھ روپے (ایکس شوروم ) ہے۔ تصویر : یوگین شاہ

X وراٹ کوہلی نے آوڈی اے ۸ کے لانچ کے موقع پر کہا کہ وہ اس کار میں اپنی اہلیہ انوشکا شرما کے ساتھ سیر کرنا پسند کریں گے ۔ تصویر : یوگین شاہ
5/ 6

وراٹ کوہلی نے آوڈی اے ۸ کے لانچ کے موقع پر کہا کہ وہ اس کار میں اپنی اہلیہ انوشکا شرما کے ساتھ سیر کرنا پسند کریں گے ۔ تصویر : یوگین شاہ

X آوڈی اے ۸ کے پہلے مالک ہندوساتنی کپتان وراٹ کوہلی ہیں۔ تصویر : یوگین شاہ
6/ 6

آوڈی اے ۸ کے پہلے مالک ہندوساتنی کپتان وراٹ کوہلی ہیں۔ تصویر : یوگین شاہ

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK