بے خوابی کی ۱۰؍ وجوہات
آئی این این
نیند نہ آنے کی ایک وجہ تناؤ ہے۔
آئی این این
بہت زیادہ موبائل اسکرین دیکھنے سے بھی نیند نہیں آتی۔
آئی این این
کیفین (چائے یا کافی) کا بہت زیادہ استعمال بھی بے خوابی کی وجہ ہے۔
آئی این این
سونے جاگنے کے غیر منظم اوقات بھی بے خوابی کا سبب بن سکتے ہیں۔
آئی این این
ڈپریشن کی وجہ سے نیند نہیں آتی۔
آئی این این
غیر صحت بخش غذا کا استعمال بے خوابی کی وجہ ہوسکتا ہے۔
آئی این این
وقت بے وقت ورزش کرنا بھی بے خوابی کا سبب بن سکتا ہے۔
آئی این این
کمرہ میں بہت زیادہ روشنی بھی نیند میں خلل ڈال سکتی ہے۔
آئی این این
نیند سے متعلق بیماریوں کا لاحق ہونا۔
آئی این این
دواؤں کا سائیڈ افیکٹ بھی نیند میں خلل کا سبب بن سکتا ہے۔
آئی این این
ورجینیا وولف کی ۱۰؍ اہم کتابیں