?>

ذہن الجھا دینے والی ۱۰؍  ہالی ووڈ فلمیں

یوٹیوب

Inquilab
By Afzal Usmani
Published Oct 27, 2023

انسیپشن(۲۰۱۰ء)

(Inception)اب بھی بیشتر ناظرین کیلئے معمہ ہے۔فلم میں لیونارڈو ڈی کیپریو نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

یوٹیوب

دی پریسٹیج (۲۰۰۶ء)

(The Prestige)کرسٹوفر نولان کی یہ فلم زیادہ کامیاب نہیں ہو سکی۔ اس فلم میں ۱۸۹۰ء کے عہد کےدو جادوگروں کی مسابقت کا حال بیان کیا گیا ہے۔

یوٹیوب

شٹر آئی لینڈ (۲۰۱۰ء)

(Shutter Island)کی کہانی تجسس اور ہارر سے بھرپور ہے جس کو دیکھتے ہوئے کئی مناظر میں لوگ اچھل پڑتے ہیں۔لیونارڈو ڈی کیپریونے مرکزی کردار ادا کیا تھا.

یوٹیوب

دی سکستھ سنس (۱۹۹۹ء)

(The Sixth Sense)کا اختتام ایسا ہے جسے دیکھنے والا بھول نہیں پاتا۔ فلم میں بروس ولز نے مرکزی کردار جبکہ ہیلی جوئل اوسمنٹ نے بچے کے کردار ادا کیا تھا ۔

یوٹیوب

فائٹ کلب (۱۹۹۹ء)

(Fight Club)میں براڈ پٹ اور ایڈورڈ نورٹن نے مرکزی کردار ادا کئے ہیں ۔ اس میں ایسے پرتجسس ٹوئسٹ چھپے ہیں جو فلم بار بار دیکھنے پر مجبور کرتے ہیں ۔

یوٹیوب

آل ایٹ ونس (۲۰۲۲ء)

( `Everything Everywhere All at Once) ملٹی ورس کانسیپٹ کے گرد گھومنے والی ایکشن فلم ہےجسے آسکر بھی مل چکا ہے ۔ فلم میں ذہن گھمانےوالے خیالات کو دکھایا گیا ہے۔

یوٹیوب

۲۰۰۱ء: اے اسپیس اوڈیسی (۱۹۶۸ء)

(2001: A Space Odyssey) یہ ہر دور کی بہترین فلموں میں سے ایک ہے۔ فلم خلائی کھوج کے گرد گھومتی ہے جس میں سپر کمپیوٹر خلائی جہاز کو چلانے اور دیگر کام کرتا۔

یوٹیوب

ٹینیٹ (۲۰۲۰ء)

(Tenet)فلم کے کردار وقت میں ریوائنڈ اور فاسٹ فارورڈ ہوتے ہوئے اپنے مشن مکمل کررہے ہوتے ہیں۔درحقیقت پورا پلاٹ ہی ٹائم انورژن کے گرد گھومتا ہے۔

یوٹیوب

YOU MAY ALSO LIKE

بالی ووڈ کی ’’انارکلی‘‘ مدھوبالا

۱۰؍ الفاظ جن کا انگریزی متبادل نہیں: (۲)

دی ٹرو مین شو (۱۹۹۸ء)

(The Truman Show) ایسے شخص کی کہانی ہے جو متوسط طبقے سے تعلق رکھتا ہے مگر پھر اسے احساس ہوتا ہے کہ وہ مقبول ترین ٹی وی شو کا حصہ ہے جس کیلئےمنظوری نہیں لی گئی۔

یوٹیوب

میمنٹو (۲۰۰۰ء)

(Memento) ایسے فرد کی کہانی ہے جس کی بیوی کو قتل کر دیا جاتا ہے اور وہ اس کا انتقام لینا چاہتا ہے۔مگر اس کے ذہن میں چند منٹ سے زیادہ یادیں برقرار نہیں رہتیں۔

یوٹیوب

بالی ووڈ کی ’’انارکلی‘‘ مدھوبالا

Follow Us on :-