?>

موڈ بہتر کریں، ۱۰؍ مرحلےمیں

آئی این این

Inquilab
By Tamanna Khan
Published Jun 18, 2025

ماہرین کے مطابق، روزانہ چند ہزار قدم چلنا چاہئے۔

آئی این این

۸؍ گھنٹے کی نیند انسان کو چست و درست رکھتی ہے۔

آئی این این

کم از کم ۷؍ گلاس پانی پئیں۔ جسم توانا رہے گا۔

آئی این این

میڈیٹیشن کریں، ذہنی صحت اچھی رہتی ہے۔

آئی این این

متوازن غذا کھائیں اور ناشتہ ترک نہ کریں۔

آئی این این

جنک فوڈ کے بجائے خشک میوہ جات کھائیں۔

آئی این این

کام کے درمیان باڈی اسٹریچنگ بریک لیں۔

آئی این این

روزانہ ۲؍ گھنٹہ فون اور سوشل میڈیا سے دور رہیں۔

آئی این این

YOU MAY ALSO LIKE

۸؍ شخصیات،۱۰؍ سے زیادہ زبانوں میں ماہر

۱۵۰؍ کروڑ کلب: سلمان خان کی ۱۲؍ فلمیں

روزانہ ۱۰؍ سے ۱۵؍ منٹ ہلکی پھلکی ورزش کریں۔

آئی این این

روزانہ ۳۰؍ منٹ کسی اچھی کتاب کا مطالعہ کریں۔

آئی این این

۸؍ شخصیات،۱۰؍ سے زیادہ زبانوں میں ماہر

Follow Us on :-