دنیا کے ۱۰؍منفرد پھول، حصہ (دوم)
تعلیم
Rhododendron
تلفظ: رو ڈو ڈینڈرن، اردو میں ’’جنگلی گلاب‘‘ کہتے ہیں۔
آئی این این، ایکس
Anemone
تلفظ: اینی مونی، اردو میں ’’گُلِ ہوا‘‘ کہتے ہیں۔
آئی این این، ایکس
Helianthus
تلفظ: ہیلی اینتھس، اردو میں ’’سورج مکھی‘‘ کہتے ہیں۔
آئی این این، ایکس
Calendula
تلفظ: کیلین ڈولا،اردو میں ’’گیندا‘‘ کہتے ہیں۔
آئی این این، ایکس
Azalea
تلفظ: ازالیہ، اردو میں ’’ازالیہ‘‘ کہتے ہیں۔
آئی این این، ایکس
Carnation
تلفظ: کانیشن، اسے اردو میں ’’گلناری‘‘ کہتے ہیں۔
آئی این این، ایکس
Bluemink
تلفظ: بلیو منک، اردو میں ’’گُلِ اَبری‘‘ کہتے ہیں۔
آئی این این، ایکس
Geranium
تلفظ:جیرنیئم، اردو میں ’’گُلِ شمعدانی‘‘ کہلاتا ہے۔
آئی این این، ایکس
Delonix regia
تلفظ: ڈیلونکس ریجیا، اردو میں ’’گل مہر‘‘ کہلاتا ہے۔
آئی این این، ایکس
Begonia
تلفظ: بیگونیا، اردو میں ’بیگونیا‘ کہتے ہیں۔
آئی این این، ایکس
دنیا کے ۱۰؍منفرد پھول، حصہ (اول)