۱۰۰؍ کروڑ کلب: رنویر سنگھ کی سات فلمیں
آئی این این/ یوٹیوب
رام لیلا (Ram Leela)
۲۰۱۳ء میں ریلیز ہونے والی اس فلم کے ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی تھے۔ اس فلم نے ۳۳ء۱۱۶؍ کروڑ روپے کا کاروبا رکیا تھا۔
آئی این این/ یوٹیوب
باجی راؤ مستانی (Bajirao Mastani)
۲۰۱۵ء میں ریلیز ہونے والی یہ فلم بھی سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایتکاری میں بنی تھی جس نے باکس آفس پر ۲ء۱۸۴؍ کروڑ کا بزنس کیا تھا۔
آئی این این/ یوٹیوب
پدماوت (Padmaavat)
سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم ۲۰۱۸ء میں ریلیز ہوئی تھی جس نے ۱۵ء۳۰۲؍ کروڑ روپے کا کاروبار کیا تھا۔
آئی این این/ یوٹیوب
سمبا (Simmba)
روہت شیٹی کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم ۲۰۱۸ء میں ریلیز ہوئی تھی جس نے ۳۱ء۲۴۰؍ کروڑ روپے کمائے تھے۔
آئی این این/ یوٹیوب
گلی بوائے (Gully Boy)
زویا اختر کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم ۲۰۱۹ء میں ریلیز ہوئی تھی جس نے ۲۵ء۱۴۰؍ کروڑ روپے کا کاروبار کیا تھا۔
آئی این این/ یوٹیوب
۸۳ (83)
۱۹۸۳ء میں ہندوستانی ٹیم کے ورلڈ کپ جیتنے کے سفر پر مبنی یہ فلم ۲۰۲۱ء میں ریلیز ہوئی تھی جس نے ۰۲ء۱۰۹؍ کروڑ روپے کمائے تھے۔
آئی این این/ یوٹیوب
راکی اور رانی کی پریم کہانی (RRKPK)
کرن جوہر کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم ۲۰۲۳ء میں ریلیز ہوئی تھی جس نے ۶۰ء۱۵۳؍ کروڑ روپے کا کاروبار کیا تھا۔
آئی این این/ یوٹیوب
۱۰۰؍ کروڑ کلب: عامر خان کی چھ فلمیں