?>

ہندوستان میں مقبول غیر ہندوستانی پکوان

آئی اسٹاک

Inquilab
By Shahebaz Khan
Published Oct 13, 2023

آلو

ہندوستانی پکوان اس سبزی کے بغیر ادھورے ہیں جو پیرو اور بولیویا سے ہندوستان لائی گئی تھی۔

آئی اسٹاک

سموسہ

یہ پکوان مشرق وسطیٰ میں بنایا گیا تھا۔ ۱۳؍ ویں صدی میں عرب اس ڈش کو ہندوستان لائے تھے جہاں اسے ’’سمبوسہ‘‘ کہا جاتا ہے۔

آئی اسٹاک

چائے

چین کا یہ مشروب برطانویوں کے ذریعے ہندوستان آیا، اور اب ہماری صبح اس مشروب کے بغیر ادھوری معلوم ہوتی ہے۔

آئی اسٹاک

کھچڑی

۲۵؍ سو سال قبل یہ پکوان چین سے ہندوستان آیا تھا اور پھر ہم نے اسے اپنا لیا۔

آئی اسٹاک

بریانی

یہ لذیذ پکوان ایران سے ہندوستان آیا تھا۔ ایرانی زبان میں ’’بریان‘‘ کا معنی ہے چاول۔

آئی اسٹاک

گلاب جامن

یہ ڈش بھی ایرانیوں نے ہندوستان لائی تھی۔ گل کا معنی ہے پھول اور آب کا معنی ہے پانی۔

آئی اسٹاک

تندوری چکن

کندل لال گجرال اس مشہور پکوان کے بانی ہیں جن کا تعلق پیشاور (پاکستان) سے تھا۔

آئی اسٹاک

جلیبی

مشرق وسطیٰ سے ہندوستان آنے والی اس ڈش کو عرب اور ایران میں ’’زلیبیا‘‘ کہا جاتا ہے۔

آئی اسٹاک

راجما

میکسیکو اور گوئٹے مالا سے ہندوستانی سرحدوں میں آنے والا یہ لذیذ پکوان آج ہر گھر میں کھایا جاتا ہے۔

آئی اسٹاک

YOU MAY ALSO LIKE

۱۰؍ بہترین تعلیمی یوٹیوب چینل

صارفین میں مقبول سات سوشل میڈیا ایپس

اڈلی

جنوبی ہند کا مشہور پکوان دراصل انڈونیشیا میں بنایا گیا تھا جہاں کے لوگ اسے ’’کیڈلی‘‘ کہتے ہیں۔

آئی اسٹاک

میگی

ہر ہندوستانی اسے بڑے شوق سے کھاتا ہے مگر یہ پکوان سوئزر لینڈ سے ہندوستان آیا ہے۔

آئی اسٹاک

۱۰؍ بہترین تعلیمی یوٹیوب چینل

Follow Us on :-