?>

۱۵؍ اہم جغرافیائی اصطلاحات

تعلیم

Inquilab
By Aliya Sayyed
Published Jul 17, 2025

Iceberg

اردو میں کیا کہتے ہیں: برف کا تودہ

آئی این این، ایکس

Sea

اردو میں کیا کہتے ہیں: سمندر، بحیرہ

آئی این این، ایکس

Volcano

اردو میں کیا کہتے ہیں: آتش فشاں، جوالا مکھی

آئی این این، ایکس

Mountain

اردو میں کیا کہتے ہیں: پہاڑ، کوہ، جبل

آئی این این، ایکس

Ice Floe

اردو میں کیا کہتے ہیں: برف رواں، بہتا تختہ یخ

آئی این این، ایکس

Glacier

اردو میں کیا کہتے ہیں: گلیشیئر، یخ تودہ

آئی این این، ایکس

Waterfall

اردو میں کیا کہتے ہیں: آبشار، جھرنا

آئی این این، ایکس

Forest

اردو میں کیا کہتے ہیں: جنگل

آئی این این، ایکس

Valley

اردو میں کیا کہتے ہیں: وادی، گھاٹی

آئی این این، ایکس

Butte

اردو میں کیا کہتے ہیں: عمودی پہاڑی

آئی این این، ایکس

Lake

اردو میں کیا کہتے ہیں: جھیل، تالاب

آئی این این، ایکس

Hill

اردو میں کیا کہتے ہیں: پہاڑی، ٹیلا

آئی این این، ایکس

Canyon

اردو میں کیا کہتے ہیں: آبی درہ

آئی این این، ایکس

YOU MAY ALSO LIKE

حبِ وطن کے جذبے سے سرشار ۱۰؍ نغمے

لپ اِسٹک کے ۱۰؍ سدا بہار شیڈز

Plateau

اردو میں کیا کہتے ہیں: سطح مرتفع

آئی این این، ایکس

Cave

اردو میں کیا کہتے ہیں: غار، کھوہ

آئی این این، ایکس

حبِ وطن کے جذبے سے سرشار ۱۰؍ نغمے

Follow Us on :-