?>

نتھ کے ۵؍ دلکش انداز

آئی اسٹاک

Inquilab
By Saaima Shaikh
Published Dec 15, 2023

لونگ (Long)

لونگ کی طرح نظر آنے والا اسٹڈ سونے اور چاندی سے تیار ہوتا ہے۔ یہ ناک کی بائیں جانب پہنی جاتی ہے۔ مہاراشٹر کی خواتین اسے پہننا پسند کرتی ہیں۔

آئی اسٹاک

پھول (Phool)

پھول کی طرح نظر آنے والا اسٹڈ سونے اور ہیرے سے تیار ہوتا ہے۔ اس میں لگے موتی اس کی خوبصورتی میں اضافہ کرتے ہیں۔ بنگالی خواتین اسے پہننا پسند کرتی ہیں۔

آئی اسٹاک

بالی (Bali)

یہ نتھ سونے اور چاندی، دونوں میں دستیاب ہے۔ اسے موتی اور نگینے سے سجایا جاتا ہے۔ جنوبی ہند کی خواتین میں مقبول ہے۔

آئی اسٹاک

YOU MAY ALSO LIKE

۲۰۲۴ء کے ممکنہ ۱۰؍ بیوٹی ٹرینڈز

۲۰۲۳ء کے ۱۰؍بہترین فٹبالر

نتھنی (Nathni)

نتھی سے ایک چین جڑی ہوتی ہے جو کان یا بالوں میں اٹکائی جاتی ہے۔ یہ نتھ راجستھانی اور گجراتی خواتین پہننا پسند کرتی ہیں۔ یہ دلہن کو منفرد لک دیتی ہے۔

آئی اسٹاک

بالی (Bali)

اس قسم کی نتھ ناک کے دونوں سوراخوں میں پہنی جاتی ہے۔کوکنی خواتین اسے پہنتی ہیں۔

آئی اسٹاک

۲۰۲۴ء کے ممکنہ ۱۰؍ بیوٹی ٹرینڈز

Follow Us on :-