?>

چھ غلطیاں واشنگ مشین میں کپڑے خراب کرتی

آئی این این

Inquilab
By Tamanna Khan
Published Jun 25, 2025

ڈٹرجنٹ کا بہت زیادہ استعمال کرتی ہیں۔

آئی این این

کلر یا فیبرک کے مطابق کپڑے علاحدہ نہیں کرتیں۔

آئی این این

داغ لگے کپڑوں کو دھونے سے پہلے داغ صاف نہ کرنا۔

آئی این این

مشین کا دروازہ ہمیشہ بند رکھنا، فنگس لگ سکتا ہے۔

آئی این این

YOU MAY ALSO LIKE

دنیا کے ۱۰؍منفرد پھول، حصہ (اول)

انگریزی کی آٹھ شاہکار نظمیں

ڈرائر میں لینٹ فلٹر کی صفائی پر توجہ نہ دینا۔

آئی این این

وقتاً فوقتاً واشنگ مشین کی صفائی نہ کروانا۔

آئی این این

دنیا کے ۱۰؍منفرد پھول، حصہ (اول)

Follow Us on :-