?>

چھ کمپنیاں جو کئی برانڈز کی مالک ہیں

آئی این این، ایکس

Inquilab
By Aliya Sayyed
Published Mar 14, 2025

گوگل (Google)

گوگل کی ملکیت والی کمپنیاں: یوٹیوب، فٹ بٹ، وائیمو، نیسٹ اور ڈیپ مائنڈ

آئی این این، ایکس

امیزون (Amazon)

امیزون کی ملکیت والی کمپنیاں: ہول فوڈز، ٹویچ، آڈیبل اور رنگ

آئی این این، ایکس

مائیکروسافٹ (Microsoft)

مائیکروسافٹ کی ملکیت والی کمپنیاں: لنکڈ ان، ایکس باکس، گٹ ہب، وار کرافٹ اور کال آف ڈیوٹی

آئی این این، ایکس

ایپل (Apple)

ایپل کی ملکیت والے برانڈز: بیسٹ مائی ڈرے، شزام اور پرائم سینس

آئی این این، ایکس

YOU MAY ALSO LIKE

۱۰؍ مشہور ہندوستانی کمپنیوں کے فل فارم

دنیا کے ۱۰؍منفرد پھول، حصہ (اول)

میٹا (Meta)

میٹا کی ملکیت والے برانڈز: انسٹاگرام، وہائٹس ایپ، اوکلس اور گیفی

آئی این این، ایکس

ٹیسلا (Tesla)

ٹیسلا کی ملکیت والے برانڈز: سولر سٹی، میکس ویل ٹیکنالوجیز اور گروہمان انجینئرنگ

آئی این این، ایکس

۱۰؍ مشہور ہندوستانی کمپنیوں کے فل فارم

Follow Us on :-