?>

ہندوستان کے ۷ ؍ صاف ستھرے ریلوے اسٹیشن

آئی این این

Inquilab
By Tamanna Khan
Published Jun 04, 2024

میسور جنکشن ریلوے اسٹیشن

میسور جنکشن ریلوے اسٹیشن کو ۱۹۴۰ء میں تعمیر کیا گیا تھا۔ یہاں پلیٹ فارمز کی تعداد ۶؍ ہے۔

آئی این این

گوہاٹی ریلوے اسٹیشن

یہ خوبصرت ریلوے اسٹیشن اے کیٹیگری میں شامل ہے جبکہ یہ ہندوستان کا پہلا مکمل شمسی توانائی سے چلنے والا اسٹیشن ہے۔

آئی این این

چھترپتی شیواجی ریلوے ٹرمنس

سی ایس ایم ٹی (چھترپتی شیواجی ٹرمنس) ممبئی کا تاریخی ریلوے اسٹیشن ہے۔

آئی این این

راجکوٹ اسٹیشن

گجرات کے شہر راجکوٹ میں واقع اس اسٹیشن کا افتتاح ۱۸۹۰ء میں کیا گیا تھا۔

آئی این این

جودھپور ریلوے اسٹیشن

راجستھان کے شہر جودھپور میں واقع اس اسٹیشن سے پہلی ٹرین ۱۸۸۵ء میں روانہ ہوئی تھی۔

آئی این این

YOU MAY ALSO LIKE

سات اداکار جو سیاستداں بھی ہیں

اعضاءعطیہ کرنےوالے اداکار

وجئے واڑہ ریلوے اسٹئشن

آندھرا پردیش کے دوسرے سب سے پڑے شہر وجئے واڑہ میں واقع یہ اسٹیشن ملک کا چوتھا مصروف ترین ریلوے اسٹیشن ہے۔

آئی این این

درگاپور ریلوےاسٹیشن

درگاپور مغربی بنگال میں واقع اس اسٹیشن کو ۲۰۱۹ء کا تیسرا صاف ستھرا ریلوے اسٹیشن ہونے کا اعزاز حاصل تھا۔

آئی این این

سات اداکار جو سیاستداں بھی ہیں

Follow Us on :-