?>

کافی کی سب سے زیادہ پیدوار والے ۸؍ ممالک

آئی این این/ایکس

Inquilab
By Aliya Sayyed
Published Oct 01, 2024

برازیل (Brazil)

برازیل کافی کی پیداوار کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے۔ یہاں ۱۰۰؍ سے زائد ممالک کو کافی برآمد کی جاتی ہے جن میں امریکہ، جرمنی، اٹلی کے نام قابل ذکر ہیں۔

آئی این این، ایکس

ویتنام (Vietnam)

برازیل کے بعد ویتنام ہے۔ یہ ملک ۸۰؍ سے زائد ممالک کو کافی برآمد کرتا ہے جن میں امریکہ، اسپین، جاپان اور دیگر شامل ہیں۔

آئی این این، ایکس

کولمبیا (Colombia)

کافی کی سب سے زیادہ پیداوار والا کولمبیا تیسرا بڑا ملک ہے۔ یہ ۹۰؍ سے زائد ممالک کو کافی برآمد کرتا ہے جن میں فرانس، اٹلی اور جاپان کے نام قابل ذکر ہیں۔

آئی این این، ایکس

انڈونیشیا (Indonesia)

کافی پروڈیوس کرنے والا دنیا کا چوتھا بڑا ملک انڈونیشیا ہے۔ یہ اٹلی، بلجیم ، جرمنی اور دیگر کئی ممالک کو کافی برآمد کرتا ہے۔

آئی این این، ایکس

ایتھوپیا (Ethiopia)

ایتھوپیا کافی کی پیدوار والا دنیا کا ۵؍ واں سب سے بڑا ملک ہے۔ یہ جاپان، سعودی عربیہ، جرمنی اور دیگر کئی ممالک کو کافی برآمد کرتا ہے۔

آئی این این، ایکس

ہونڈوراس (Honduras)

یہ کافی کی سب سے زیادہ پیداوار کرنے والا چھٹا ملک ہے۔ یہ امریکہ، جاپان، اٹلی کے علاوہ یورپ کے کئی ممالک کو کافی برآمد کرتا ہے۔

آئی این این، ایکس

YOU MAY ALSO LIKE

حبِ وطن کے جذبے سے سرشار ۱۰؍ نغمے

۲۰۲۴ء: ہالی ووڈ کی اہم فلمیں

ہندوستان (India)

ہندوستان کافی کی سب سے زیادہ پیدوار میں ۷؍ ویں نمبر پر ہے۔ ہمارا ملک ۵۰؍ سے زائد ممالک کو کافی برآمد کرتا ہے جن میں جرمنی، روس اور بلجیم کے نام قابل ذکر ہیں۔

آئی این این، ایکس

یوگانڈا (Uganda)

سب سے زیادہ کافی پیدا کرنے والے ممالک کی فہرست میں یوگانڈا آٹھویں نمبر پر ہے۔ یہ ملک کئی ایشیائی اور یورپی ممالک کو کافی برآمد کرتا ہے۔

آئی این این، ایکس

حبِ وطن کے جذبے سے سرشار ۱۰؍ نغمے

Follow Us on :-