?>

ہندوستانی خواتین ٹیم کا تاریخی کارنامہ

پی ٹی آئی

Inquilab
By Tamanna Khan
Published Dec 17, 2023

ہندوستانی خواتین ٹیم کی تاریخی کامیابی

ہندوستانی خواتین ٹیم نےانگلینڈ کو۳۴۷؍ رن سے شکست دے کر خواتین کی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔

پی ٹی آئی

پلیئر آف دی میج

ہندوستان کی جیت کی ہیرو دِپتی شرما رہیں جنہوں نے میچ میں مجموعی طور پر۹؍ وکٹ حاصل کئے۔

پی ٹی آئی

جمائمہ روڈریگز

جمائمہ روڈریگز نے۶۸؍ رن اور یاستیکا بھاٹیہ نے۶۶؍ رن بنائے۔

پی ٹی آئی

ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم

ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم میں ہندوستانی خواتین اورانگلینڈ کی خواتین ٹیسٹ میچ کےدوران شائقین ہندوستانی خواتین کی سنیہ رانا اور اسمرتی مندھانا کےپوسٹر پکڑےہوئے ہیں۔

پی ٹی آئی

اسنیہا رانا

اسنیہا رانا نے ۲؍ وکٹیں حاصل کیں۔

پی ٹی آئی

YOU MAY ALSO LIKE

آئی سی سی ورلڈ کپ ۲۰۲۳ء کےمیزبان شہر

دپتی شرما اور پوجا وستراکر

دپتی شرما نے دوسری اننگز میں۴؍ اور پوجا وستراکر نے۳؍ وکٹ حاصل کئے۔

پی ٹی آئی

ٹیسٹ کی تاریخ میں پہلا موقع

ہندوستان نےپہلی اننگز میں۹۰ء۴؍ کےرن ریٹ سے رن بنائےاور خواتین کےٹیسٹ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع تھا جب کوئی ٹیم۹۰ء۴ ؍سےزیادہ کےرن ریٹ سےرن بنانےمیں کامیاب ہوئی۔

پی ٹی آئی

آئی سی سی ورلڈ کپ ۲۰۲۳ء کےمیزبان شہر

Follow Us on :-