کیمرے کے پیچھے کام کرنے والے اداکار
آئی این این
راجکمار راؤ اور پترلیکھا :
ٹوسٹر:پاور فُل جوڑی راج کمار راؤ اور پترلیکھا نیٹ فلکس کی فلم ٹوسٹر کے ساتھ پروڈیوسر کی ذمہ داری نبھارہے ہیں۔
آئی این این
انشومن جھا :
لکڑبگھا۲،دی منکی بزنس اور لارڈ کرزن کی حویلی اداکار اور فلمساز انشومن جھا اس سال ۲؍ فلموں کی ہدایت کاری کر رہے ہیں۔
آئی این این
پریانشو پینولی:
جاگر:پریانشو پینولی جاگر کے ساتھ بطور ڈائریکٹر اور پروڈیوسر آغاز کر رہے ہیں۔
آئی این این
ویر داس :
کامیڈین اور اداکار ویر داس یپی پٹیل خطرناک جاسوس فلم میں شریک ہدایت کار اور اداکار کی حیثیت سےنظر آئیں گے۔
آئی این این
ابھیشیک بنرجی :
تجربہ کار اداکار ابھیشیک بنرجی نے بطور پروڈیوسر اپنے کریئر کا آغاز اسٹولن سے کیا ہے۔
آئی این این
رشبھ شیٹی :
کانتارا کی بلاک بسٹر کامیابی کے بعد، رشبھ شیٹی اس کے دوسرے حصہ کانتارا۲ میں ہدایت کار اور اداکار دونوں کے طور پر واپس آئے ہیں۔
آئی این این
بچوں کو خوداعتماد بنانے والے ۱۰؍ جملے