ہینڈ لوم پر بنے کپڑے ان کی پہلی پسند
آئی این این
رِچا چڈھا
رچا چڈھا فیشن میں پائیداری کی ایک بڑی حامی رہی ہیں۔ انہوں نے اپنے شوہر علی فضل کے ساتھ مل کر اِحاب کے نام سے ایک لیبل شروع کیا ہے۔
آئی این این
عالیہ بھٹ
عالیہ بھٹ نئی نسل کی ان اداکاراؤں میں شامل ہیں جنہوں نے بہت سے خاص مواقع پر ہینڈلوم ساڑھی پہنی ہے۔
آئی این این
کریتکا کامرہ
کرتیکا نے اپنا برانڈسنا بار شروع کیا ہے، جو مدھیہ پردیش کے روایتی چندیری فن کو فروغ دیتا ہے۔ ان کا مقصد بنکروں کو براہ راست پلیٹ فارم دینا ہے۔
آئی این این
شویتا ترپاٹھی
شویتا ماحولیات اور پائیداری کے بارے میں بہت زیادہ آوازبلندی کرتی ہیں۔ وہ اکثر ہینڈلوم کے ڈریس پہنتی ہیں اور مقامی کاریگروں کے کام کی تعریف کرتی ہیں۔
آئی این این
دیا مرزا
دیا مرزا طویل عرصے سے ماحولیات کی سرگرم حامی رہی ہیں۔ وہ اکثر ہینڈلوم ساڑھیوں اور پائیدار لباس میں نظر آتی ہیں۔
آئی این این
جھانوی کپور
جھانوی کپور بھی ان نوجوان اداکاروں میں شامل ہیں جو ہینڈلوم کو اپناتی ہیں۔ انہیں کئی بار روایتی طور پر بنی ہوئی ساڑھیوں میں دیکھا گیا ہے،
آئی این این
سائی مانجریکر
نئی نسل کی اداکاراؤں میں سائی مانجریکر ہینڈلوم کو سپورٹ کرنے میں سب سے آگے ہیں۔ انہوں نے کئی مواقع پر روایتی لباس پہن کر اور سوشل میڈیا پر اس کی تشہیر کی۔
آئی این این
دنیا کے ۱۰؍ انتہائی مہنگے پھول