رونالڈو کے کریئر پر ایک نظر
آئی این این
پرتگال میں شمولیت
رونالڈو سینٹو اینٹونیو میں پیدا ہوئے تھے۔ان کا دوسرا نام ’’رونالڈ‘‘امریکی صدر رونالڈ ریگن کے نام پر ہے جو ان کے والد کے پسندیدہ اداکار تھے۔
آئی این این
ریئل میڈرڈ میں شامل
۸؍ سال کی عمر میں رونالڈو نے انڈورینہا ٹیم میں شمولیت اختیار کی۔۱۹۹۵ء میں رونالڈو نے مقامی کلب ناسیونال کے ساتھ معاہدہ کیا
آئی این این
اسپورٹنگ کیلئے بھی میچ کھیلے
کرسٹیانو رونالڈو وہ واحد کھلاڑی ہیں جنہو ں نے اسپورٹنگ کلب پرتگال کی انڈر۱۶، انڈر۱۷؍ اور انڈر ۱۸؍ کی ٹیموں کا حصہ رہے ۔
آئی این این
مانچسٹر یونائٹیڈ کیلئے فٹبال کھیلا
رونالڈو پہلے پرتگالی کھلاڑی ہیں جنہوں نے انگلینڈ کے معروف فٹبال کلب مانچسٹر یونائٹیڈ سے۱۵؍ ملین کا معاہدہ کیا۔
آئی این این
النصر میں کھیل رہے ہیں
اس وقت رونالڈو سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر کی جانب سے کھیل رہے ہیں۔
آئی این این
ہر عشرے کی بہترین ہالی ووڈ فلم