?>

شہنشاہِ جذبات دلیپ کمار

انسٹاگرام

Inquilab
By Tamanna Khan
Published Dec 11, 2023

دلیپ کمار کا اصل نام

محمد یوسف خان کو ’’دلیپ کمار‘‘ کا نام دیویکا رانی نے دیا تھا جو اپنے دور کی مشہور اداکارہ تھیں۔

انسٹاگرام

پہلی فلم

۱۹۴۴ء میں دلیپ کمار کی پہلی فلم جوار بھاٹا ریلیز ہوئی تھی۔ ۱۹۴۷ء میں ریلیز ہونے والی فلم ’جگنو‘ باکس آفس پر ان کی پہلی ہٹ فلم ثابت ہوئی تھی۔

انسٹاگرام

تاریخی کردار

۱۹۶۰ء میں انہوں نے کے آصف کی بڑے بجٹ کی تاریخی فلم ’مغل اعظم‘ میں شہزادہ سلیم کا کردار ادا کیا تھا۔

انسٹاگرام

زبانوں پر مہارت

دلیپ کمار کو اردو، ہندی، پشتو، پنجابی، مراٹھی، انگریزی، بنگالی، گجراتی، فارسی، بھوجپوری اور اودھی زبانوں پر عبور حاصل تھا۔

انسٹاگرام

سائرہ بانو سے نکاح

۱۹۶۶ءمیں دلیپ کمار نے اداکارہ سائرہ بانو سے نکاح کیا تھا۔

انسٹاگرام

سپر اسٹار

۲۰۱۳ء میں، ہندوستانی سنیما کی صد سالہ تقریب کے موقع پر، فلم فیئر نے انہیں ’’اب تک کا سب سے بڑا سپر اسٹار‘‘ قرار دیا تھا۔

انسٹاگرام

قومی اعزازات

حکومت ہند نے دلیپ کمار کو۱۹۹۱ء میں پدم بھوشن،۱۹۹۴ء میں دادا صاحب پھالکے ایوارڈ اور ۲۰۱۵ء میں پدم وبھوشن سے نوازا تھا۔

انسٹاگرام

YOU MAY ALSO LIKE

وٹامن اے سے بھرپور ۵؍ غذائیں

لپ اِسٹک کے ۱۰؍ سدا بہار شیڈز

گنیز ورلڈ ریکارڈ

ایک ہندوستانی اداکار کی حیثیت سے سب سے زیادہ ایوارڈ حاصل کرنے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ دلیپ کمار کے نام ہے۔

انسٹاگرام

فلم فیئر ایوارڈز

دلیپ کمار نے بہترین اداکار کیلئے ۸؍ فلم فیئر ایوارڈز حاصل کئے تھے۔

آئی این این

وٹامن اے سے بھرپور ۵؍ غذائیں

Follow Us on :-