?>

کامیابی کیلئے انگریزی میں مہارت شرط نہیں

آئی این این

Inquilab
By Shahebaz Khan
Published Nov 02, 2023

ہیما داس

آسام سے تعلق رکھنے والی ایتھلیٹ ہیما داس اسپرنٹر ہیں جنہوں نے بین الاقوامی سطح پر ملک کا نام روشن کیا ہے۔

آئی این این

پرتھمیش ہیروے

ممبئی سے تعلق رکھنے والے پرتھمیش کو انگریزی زبان پر عبور نہیں حاصل ہے مگر آج وہ اسرو میں ایک سائنسداں کے طور پر کام کررہے ہیں۔

آئی این این

وجے شیکھر شرما

پے ٹی ایم کے بانی کو کریئر کی ابتداء میں انگریزی بولنے میں دقت پیش آتی تھی۔

آئی این این

سُربھی گوتم

چھوٹے سے گاؤں سے تعلق رکھنے والی سُربھی آج آئی اے ایس آفیسر ہیں۔ ان کی کامیابی انگریزی زبان کی محتاج نہیں ہے۔

آئی این این

ارون بوتھرا

ادیشہ کے آئی پی ایس، اے ڈی جی اور سی آئی ڈی سی بی رہ چکے ہیں۔ فی الحال ممبئی کے سی آئی ڈی سی بی سے وابستہ ہیں۔

آئی این این

سنجے مشرا

بالی ووڈ کے مشہور اداکار ہیں جنہوں نے ہدایتکاری اور اسکرپٹ رائٹنگ میں بھی طبع آزمائی کی ہے۔

آئی این این

پنکج ترپاٹھی

آج ہندوستان میں انہیں ہر شخص جانتا ہے۔ پنکج ترپاٹھی بالی ووڈ میں اپنی شناخت قائم کرچکے ہیں۔

آئی این این

نواز الدین صدیقی

اپنا مقام بنانے میں انہیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا لیکن آج ان کا شمار بالی ووڈ کے کامیاب اداکاروں میں ہوتا ہے۔

آئی این این

YOU MAY ALSO LIKE

تاریخی پس منظر پر بنی فلمیں

اچھی صحت کیلئے کوکنگ کے ۵؍ طریقے

سشمتا سین

آج اچھی انگریزی بولتی ہیں مگر ماڈلنگ کے زمانے اور مس یونیورس کے مقابلے میں شرکت کے دوران وہ اپنی انگریزی کے متعلق گھبراہٹ کا شکار تھیں۔

آئی این این

ہربھجن سنگھ

معروف سبکدوش انڈین کرکٹرکئی ریکارڈ اپنے نام کرچکے ہیں۔ وہ ایک کامیاب کرکٹ کھلاڑی مانے جاتے ہیں۔

آئی این این

تاریخی پس منظر پر بنی فلمیں

Follow Us on :-