تاریخی پس منظر پر بنی فلمیں
ایکس
مغل اعظم
یہ مغل شہزادہ سلیم اورایک درباری رقاصہ انارکلی کےدرمیان محبت کی کہانی ہے۔ سلیم کےوالد، شہنشاہ اکبر، اس رشتےکوناپسند کرتےہیں،جودونوں کےدرمیان جنگ کاباعث بنتی ہے۔
ایکس
اشوکا
اشوکا تاریخی ڈرامہ فلم ہے۔ یہ موریہ سلطنت کےشہنشاہ اشوکا کی ابتدائی زندگی کا ڈرامائی ورژن ہے، جس نے تیسری صدی قبل مسیح میں برصغیر ہند کے بیشتر حصوں پرحکومت کی۔
ایکس
باجی راؤمستانی
باجی راؤ ناگناتھ ایس انعامدار کےمراٹھی ناول راؤ پر مبنی ہے، باجی راؤ مستانی مراٹھا پیشوا باجی راؤ اول(۱۷۰۰-۱۷۴۰) اور ان کی دوسری بیوی، مستانی کی کہانی ہے۔
آئی ایم ڈی بی
پدماوت
پدماوت ہندوستان کی تاریخی ڈرامہ فلم ہے۔ جو ملک محمد جائسی کی اسی نام کی نظم پر مبنی ہے۔
ایکس
جودھا اکبر
جودھا اکبر۱۶؍ ویں صدی کی کہانی ہے، یہ فلم مغل سلطنت کے شہنشاہ اکبر اور امبر کی ایک شہزادی جودھا بائی سے سیاسی شادی کی کہانی ہے۔
آئی ایم ڈی بی
پانی پت
پانی پت میں پانی پت کی تیسری جنگ کے دوران پیش آنے والے واقعات کو دکھایا گیا ہے۔
آئی ایم ڈی بی
منگل پانڈے
منگل پانڈے تاریخی سوانحی ڈرامہ فلم ہے جو منگل پانڈے کی زندگی پر مبنی ہے،ایک ہندوستانی سپاہی جو۱۸۵۷ء کی ہندوستانی بغاوت کو ہوا دینےمیں مدد کرنےکےلئےجانا جاتا ہے۔
آئی ایم ڈی بی
موہن جوداڑو
موہن جوداڑوایک کسان سرمن کی کہانی ہے، جو موہن جوداڑو شہر کا سفر کرتا ہے اور اپنی تہذیب کو بچانے کیلئےزبردست مشکلات کے خلاف لڑتا ہے۔
آئی ایم ڈی بی
بھگت سنگھ
بھگت سنگھ کی بایوپک ہےجو بچپن سےلےکر ان کی زندگی کو بیان کرتی ہے۔ وہ جلیانوالہ باغ کے قتل عام کے گواہ ہیں۔ ۲۴مارچ ۱۹۳۱کو انہیں پھانسی دی جاتی ہے۔
آئی ایم ڈی بی
لگان
ہندوستان کے برطانوی راج کے دور کے اواخر میں۱۸۹۳میں وسطی ہندوستان کے ایک گاؤں کے باشندوں کی کہانی ہے، جو ٹیکس کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں۔
آئی ایم ڈی بی
اچھی صحت کیلئے کوکنگ کے ۵؍ طریقے