پاکستان کا مقابلہ کرنے والے ۵؍ہندوستانی
آئی این این
سوریا کمار یادو کی کپتانی میں ٹیم انڈیا کی شاندار فتح۔ انہوں نے ناٹ آؤٹ ۴۷؍رن بنائے۔
آئی این این
ایشیا کپ میں ہندوستانی ٹیم نے پاکستان کے خلاف ۱۴؍ ٹی ۲۰؍ میچوں میں سے ۱۱؍میچ جیتے ہیں۔
آئی این این
ایشیا کپ ۲۰۲۵ء میں پاکستان کے خلا ف ۵؍ہندوستانی کھلاڑیوں نے پہلی بار ٹی ۲۰؍ میچ کھیلا۔
آئی این این
۱)شبھمن گل: انہوں نے پاکستان کے خلاف اپنے پہلے ٹی ۲۰؍ میچ میں ۱۰؍ رن بنائے۔
آئی این این
۲)ابھشیک شرما: نوجوان ہندوستانی کھلاڑی نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے ۳۱؍رن بنائے۔
آئی این این
۳)تلک ورما: ہندوستانی بلے باز نے ۳۱؍رن کا تعاون کیا اور ہدف کو آسان بنایا۔
آئی این این
۴)سنجو سیمسن: وکٹ کیپر بلے باز نے پہلی بار ٹی ۲۰؍ میں پاکستان کا سامنا کیا اور اچھی کیپنگ کی۔
۵)کلدیپ یادو: ہندوستانی اسپنر نے ایشیا کپ ٹی ۲۰؍ میں پہلی بار پاکستان کا مقابلہ کیا اور ۳؍وکٹ لئے۔
آئی این این
ہندوستان کے بہترین شیف