?>

موسمِ گرما کے پانچ لُک

آئی این این

Inquilab
By Tamanna Khan
Published Apr 28, 2025

لکھنوی کُرتی

نوعمر لڑکیاں گرمی کے موسم میں خاص طور پر اسے پہننا پسند کرتی ہیں۔ لکھنوی کُرتی کے ساتھ سفید پائجامہ بہت اچھا لگتا ہے۔ دھیان رہے کُرتی کا رنگ ہلکا ہو۔

آئی این این

فلورل انارکلی

پھولوں کی پرنٹ والی رنگ برنگی انارکلی دیکھنے میں بہت خوبصورت معلوم ہوتی ہے۔ اس موسم میں ہلکے رنگوں والی انارکلی کا انتخاب کریں۔

آئی این این

سفید لباس

سفید لباس ہمیشہ پسند کیا جاتا ہے۔ گرمی میں کاٹن کا سفید لباس بہترین متبادل ثابت ہوسکتا ہے۔ سفید شلوار قمیص پر رنگین دوپٹہ آپ کے لُک میں چار چاند لگا سکتا ہے۔

آئی این این

YOU MAY ALSO LIKE

کریئر کا آغاز تھیٹر سے کرنے والے اداکار

ہندوستان کے ۵؍ گرم ترین علاقے

لینن کُرتی

اسے نوعمر لڑکیاں پسند کرتی ہیں۔ اس موسم میں اس کُرتی کا انتخاب کرنا بہترین ثابت ہوسکتا ہے کیونکہ یہ لباس آرام دہ ہوتا ہے۔ یہ کئی رنگوں میں دستیاب ہیں۔

آئی این این

کھادی سوٹ

گرمی کے موسم کے لئے کھادی کا انتخاب بہترین ثابت ہوسکتا ہے۔ بازار میں کھادی سوٹ کئی ورائٹی دستیاب ہیں۔ کھادی سوٹ میں کنٹراسٹ رنگ زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔

آئی این این

کریئر کا آغاز تھیٹر سے کرنے والے اداکار

Follow Us on :-