?>

بیڈ شیٹس کی پانچ اقسام

آئی این این

Inquilab
By Tamanna Khan
Published Apr 24, 2025

اِیزی فٹ بیڈ شیٹس

یہ بیڈ شیٹس ایلاسٹک کے ساتھ آتی ہیں جو بستر کے کونوں پر بآسانی فٹ ہوجاتی ہیں۔ محض ۵؍ منٹ میں بیڈ سیٹ ہوجائیگا۔

آئی این این

کارنر اسٹریپ بیڈ شیٹس

ان میں چاروں کونوں پر اسٹریپس ہوتے ہیں جو چادر کو سیٹ رکھتے ہیں۔ آپ کو بس اسٹریپس جوڑنے ہوتے ہیں۔

آئی این این

ایلاسٹک کیساتھ فکس بیڈ شیٹس

ان میں ایلاسٹک کا استعمال ہوتا ہے جو چادر کو بستر کی ساخت کے مطابق ڈھال دیتا ہے۔

آئی این این

YOU MAY ALSO LIKE

بالی ووڈ اداکاروں کے متعلق دلچسپ حقائق

طویل ترین عمر پانے والے آٹھ جاندار

جرکن واش ایبل بیڈ شیٹس

یہ رینکل فری بیڈ شیٹس ہیں۔ ان چادروں کو دھونے کے بعد بھی سلوٹیں نہیں پڑتی ہیں۔

آئی این این

واٹر پروف یا اینٹی بیکٹیریل بیڈ شیٹس

یہ چادریں چھوٹے بچوں کے لئے بہترین ثابت ہوسکتی ہیں۔ انہیں دھونا بھی آسان ہوتا ہے۔

آئی این این

بالی ووڈ اداکاروں کے متعلق دلچسپ حقائق

Follow Us on :-