’گلوٹامائن‘ ہمارے جسم کے لئے ضروری
آئی این این
گلوٹامائن مدافعتی نظام مضبوط کرتا ہے۔
آئی این این
جلن کو ٹھیک کرنے میں مددگار ہے۔
آئی این این
گلوٹامائن زخم کو جلدی بھرنے میں مدد کرتا ہے۔
آئی این این
آنتوں کی صحت کے لئے انتہائی مفید سمجھا جاتا ہے۔
آئی این این
گلوٹامائن کینسر کے خطرے کو کم کرتا ہے۔
آئی این این
امراضِ قلب کے خطرے کو کم کرتا ہے۔
آئی این این
جسم میں انفلیمیشن (سوزش) کو کم کرتا ہے۔
آئی این این
سرجری کے بعد جلد صحتیاب ہونے میں مدد کرتا ہے۔
آئی این این
بلڈ شوگر اور کولیسٹرول لیول کنٹرول میں رکھتا ہے۔
آئی این این
ایریٹیبل باؤل سینڈروم (آنت کا مرض) کے خطرے کو کم کرتا ہے۔
آئی این این
یہ چھ چیزیں فریج میں نہ رکھیں